نیپرا نے موسم سرما میں صارفین کے لیے رعایتی پیکج کا اطلاق کر دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نیپرا نے موسم سرما میں صارفین کے لیے اضافی بجلی استعمال کے رعایتی پیکج کی حکومتی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ جاری کردیا ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق فیصلے میں کہا گیا ہے کہ رعایتی پیکج کا اطلاق یکم نومبر سے 28 فروری تک ہوگا۔گزشتہ سال کی نسبت زیادہ بجلی استعمال کرنے والوں کا ریٹ 12.96 پیسے فی یونٹ ہوگا۔نئے بجلی صارفین کے لیے بھی زائد کھپت پر 12.96 پیسے فی یونٹ ریٹ نافذ ہوگا۔گھریلو کمرشل اور صنعتی صارفین پر زائد بجلی استعمال پر 12.96 روپے فی یونٹ ریٹ لگے گا۔بجلی کے اضافی استعمال پر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق نہیں ہوگا۔اضافی بجلی استعمال پر مثبت فیول ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق ہوگا۔نیپرا نے اضافی بجلی کے نرخوں کے حوالے سے فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا۔



  تازہ ترین   
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ
بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت نے مزید قرض لینے کا منصوبہ بنا لیا
عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان
امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں
پاکستان کا ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران جانی نقصان پر اظہار تعزیت
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
ایران کی صورتحال انتہائی خراب، نہیں معلوم ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر