کابینہ اجلاس، وزیراعظم نےکالعدم جماعت کے معاملے پر ارکان کو گفتگو سے منع کردیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نےکالعدم تحریک لبیک پاکستان کے معاملے پر ارکان کوگفتگو سے منع کردیا اور کہاکہ حساس معاملہ ہے، اسٹیئرنگ کمیٹی بنادی ہے،وہی تمام معاملہ دیکھے گی۔وزیراعظم کا کہنا تھاکہ معاملات خوش اسلوبی سے حل ہو رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم نے الیکشن کمیشن کے معاملے پر وفاقی وزرا کو ہدایات دیں اور کہا کہ فوادچوہدری اور اعظم سواتی کے ہمراہ دئگر وزرا الیکشن کمیشن جائیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے تمام وزرا کو یک زبان ہونے کی ہدایت بھی کی۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر