وزیراعظم نے ملکی حالات کے باعث برطانیہ کا دورہ منسوخ کر دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم عمران خان نے ملکی حالات کے باعث برطانیہ کا دورہ منسوخ کر دیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دورہ برطانیہ منسوخ کر دیا۔وزیراعظم نے برطانیہ کے شہر گلاسکو میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق سربراہی اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔ماحولیاتی آلودگی کا سربراہی اجلاس یکم سے تین نومبر کو برطانیہ کے شہری گلاسکو میں ہو رہا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپنا دورہ ملکی حالات کے پیش نطر منسوخ کیا۔وزیراعظم کی جگہ نمائندگی وفاقی وزیر زرتاج گل اور مشیر ملک امین اسلم کریں گے۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گلاسکو میں ہونیوالی موسمیاتیکانفرنس سے خطاب کرنا تھا ، حکام نے بتایا کہ کلین گرین پاکستان مہم جاری ہے، جس پر 800 ملین ڈالر لگائے ہیں۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر