سپیکر بلوچستان اسمبلی جان جمالی کی طبیعت ناساز، کراچی کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا

کراچی(نیشنل ٹائمز)اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان جمالی کو کراچی کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا، جان جمالی کو نمونیا کی شکایت پر نجی اسپتال لایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جان جمالی کو ایمرجنسی میں طبی امداد دی جارہی ہے۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ دعا کریں کہ جان جمالی جلد صحتیاب ہوجائیں۔ ذرائع اہلخانہ کا کہنا ہے کہ جان جمالی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔



  تازہ ترین   
اسحاق ڈار کی لندن میں کامن ویلتھ سیکریٹری جنرل سے ملاقات
پمز اسپتال کی نرسری میں قیامت خیز آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
پمز سانحہ: وفاقی سیکریٹری صحت عہدے سے برطرف، اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی قائم
پمز سانحہ: نواز شریف کا ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
امریکا اور ایران نے نئی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا: روسی میڈیا کا دعویٰ
صدر، وزیراعظم کی عید میلادالنبیﷺ پر قوم کو مبارکباد، وطن میں امن کیلئے دعائیں
ایران اور عمان کا ہرمز میں محفوظ جہاز رانی کی مرحلہ وار بحالی پر اتفاق
سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کا جشن، فضا پُر نور، ہر طرف چراغاں





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر