بھارت کے ساتھ دوستی پر یقین رکھتی ہوں، میرا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی مشہور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ دوستی پر یقین رکھتی ہیں۔اداکارہ میرا نے ماضی کی بالی ووڈ فلم کسک کے اداکار لکی علی اور دیگر پاکستانی اداکاراؤں کے ساتھ پرانی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں دوستی،امن اور بھارت کے ساتھ دوستی پر یقین رکھتی ہوں۔میرا نے لکی علی کا پاکستانی ناظرین سے اظہار محبت پر انکا شکریہ بھی ادا کیا۔ اداکارہ کی پوسٹ کو متعدد لوگوں نے پسند بھی کیا۔



  تازہ ترین   
اسرائیلی فوج کے حملوں میں تیزی، باپ بیٹی سمیت 4 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
وطن کی فضاؤں کے محافظ پوری قوم کا فخر، ملک بھر میں یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے
بھارت کو پاکستان میں پراکسیز کے ذریعے دہشتگردی کروانے سے باز آنا ہوگا: صدر زرداری
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں حقیقی اور دیرپا امن ممکن نہیں: وزیراعظم
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 21 دہشت گرد ہلاک
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو شہیدوں کے شہر لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید، بلاول بھٹو
ایران کا خودمختاری اور قومی مفادات کے دفاع کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان
خلیج میں امریکی فوجی اڈے برقرار رکھنا قابلِ عمل نہیں رہا: جنرل ڈیوڈ پیٹریاس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر