بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کے درمیان عدالتی جنگ نے نیا موڑ لے لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ کی سابقہ مشہور فلمی جوڑی اداکارہ انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کے درمیان طلاق سے متعلق عدالتی کارروائی مزید تلخ ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی طلاق کے حوالے سے معاملات نے ایک نیا رخ اختیار کرلیا ہے کیونکہ اب اداکارہ نے گھریلو ناچاقی کے ثبوت فراہم کرنے کے لئے رضا مندی ظاہر کردی ہے۔انجلینا جولی کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی گئی دستاویز میں لکھا ہے کہ وہ شادی کے دوران ہونے والی ناچاقیوں کے الزامات کو ثابت کرنے کے لئے ثبوت فراہم کرنا چاہتی ہیں۔واضح رہے کہ انجلینا جولی اور بریڈ پٹ نے 2014 میں شادی کی تھی اور 2 سال بعد علیحدگی اختیار کرلی تھی جس کے بعد سے دونوں کے درمیان اب تک قانونی طور پر علیحدگی اور بچوں کی حوالگی کے لئے معاملات چل رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر