کھاد پر جنرل سیلز ٹیکس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ ، کسانوں نے احتجاج کی دھمکی دے دی

لاہور(نیشنل ٹائمز)کھاد پر جنرل سیلز ٹیکس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا ،کسان تنظیموں نے کھاد پرجی ایس ٹی میں اضافہ کے مجوزہ فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں کھاد کی قیمت تین سالوں میں دوگنی ہوگئی ہے،پنجاب میں ڈی اے پی کھاد کا بحران پہلے ہی موجود ہے اورجی ایس ٹی میں اضافے سے کھاد کا بحران مزید سنگین ہوجائے گا ۔کھاد پر جی ایس ٹی میں اضافہ کے فیصلہ کے خلاف کسان تنظیموں نے احتجاج کے لئے لائحہ عمل مرتب کرنا شروع کردی اہے ۔کھاد پر جی ایس ٹی میں اضافے کی صورت میں کسانوں نے گندم کی کاشت احتجاجاً روکنے اور ملک گیر احتجاج سمیت مختلف آپشن پر غور شروع کردیا ہے۔



  تازہ ترین   
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم
صدر، وزیراعظم، وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ اور عسکری قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی
اسحاق ڈار چار ملکی اجلاس پر تبادلہ خیال کیلئے آج چین جائیں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے یورینیم نکالنے کیلئے فوجی آپریشن پر غور
ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان بری
31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے، نیوی کمانڈر علی رضا شہید
کرپشن الزامات: نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر وضاحت طلب
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر