تیونس کی پاکستان کو زیتون کے پودے لگانے اور زیتون کا تیل نکالنے میں مدد کی پیشکش

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) تیونس نے پاکستان کو اس کے مختلف علاقوں میں زیتون کے پودے لگانے اور زیتون کا تیل نکالنے میں مدد کی پیشکش کی ہے۔ تیونس کے سفیر بورہین الکامل نے کہا کہ ان کا ملک زیتون کی بڑے پیمانے پر کاشت کے حوالے سے اس کے پروگرام میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونے اور تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔ بین الاقوامی زیتو ن کونسل (آئی او سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عبداللطیف گیدیرا کے اعزاز میں ایک استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے سفیر نے یاد دلایا کہ پاکستان کے کچھ علاقوں بالخصوص بلوچستان میں تیونس جیسی آب و ہوا ہے او روہ اپنی تکنیکی مہارت کا اشتراک کرنے کے لیے تیار ہے۔



  تازہ ترین   
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان
برطانوی ایئربیس سے بی ون بمبار طیارے احتیاطی طور پر واپس بلائے: جے ڈی وینس
امریکا مذاکرات نہیں ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے: صدر مسعود پزشکیان
سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور روانگی
امریکا کی اتحادی ممالک کو 2.27 ارب ڈالر کے فوجی سازو سامان کے فروخت کی منظوری
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عمران خان کو ذاتی حیثیت یا ویڈیو لنک پر پیش کرنے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر