مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی کو آگ لگ گئی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)جے یو آئی (ف)اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی کوگزشتہ رات اسلام آباد میں آگ لگ گئی تاہم مولانا فضل الرحمان گاڑی میںموجود نہیں تھےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ تفصیلالت کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی کو آگ لگنے کا واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف 10 میں پیش آیا۔ اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر معروف صحافی سرفراز راجہ نے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے اور اس کی کیپشن میںلکھا گیا ہے کہ ’’پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف V8گاڑی کو اسلام آباد کے ایف ٹین مرکز میں آگ لگ گئی ،مولانا گاڑی میں موجود نہیں تھے ،آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔‘‘



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر