درجہ دوئم کا خوردنی تیل بھی عوام کی پہنچ سے باہر ہوگیا

لاہور (نیشنل ٹائمز) خوردنی تیل تیار کرنے والی کمپنیوں نے درجہ دوئم کے خوردنی تیل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ جس کے بعد درجہ دوئم کا خوردنی تیل 355 روپے فی لیٹر کی سطح پر پہنچ گیا ہے جبکہ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران خوردنی تیل کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافے کی وجہ پٹرولیم مصنوعات سمیت بجلی کی قیمت میں اضافہ بتائی گئی ہے جبکہ خوردنی تیل کی قیمت میں اضافہ مہنگائی کے آفٹر شاکس بتائے جا رہےہیں۔



  تازہ ترین   
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم
صدر، وزیراعظم، وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ اور عسکری قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی
اسحاق ڈار چار ملکی اجلاس پر تبادلہ خیال کیلئے آج چین جائیں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے یورینیم نکالنے کیلئے فوجی آپریشن پر غور
ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان بری
31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے، نیوی کمانڈر علی رضا شہید
کرپشن الزامات: نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر وضاحت طلب
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر