باجوڑ میں ڈی وارم گولیاں کھانے سے سکول کے 41بچے بے ہوش ہو گئے

باجوڑ(نیشنل ٹائمز)باجوڑ میں دو سکولوں کے بچے ڈی وارم گولیاں کھانے سے بے ہوش ، فوراً ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ باجوڑ کے تحصیل نواگئی کے حدود گاوں سرو گٹو میاگانوں کے گورنمنٹ پرائمری سکول میں بچوں کو کیڑے مکوڑوں کے دوائی (ڈیورم ٹبلیٹ) دینے سے 30طلباء کی حالت غیر ہوگئی جس کے بعد بچوں کوقریبی ناوگئی ہسپتال منتقل کیاگیا ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ گولیاں کھانے کے بعد بچوں کو الٹیوں اور بیہوشی کے دورے آنے لگے۔ریسکیو 1122ناوگئی سنٹر نے بچوں کو ایمبولینس سروس میں سول ہسپتال ناواگئی پہنچا دیا ۔اس کے علاوہ عنایت قلعہ سکول میں بھی 11بچے بے ہوش ہوگئے۔



  تازہ ترین   
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر