بھارتی فضائیہ کا مگ 21 جنگی طیارہ گر کر تباہ، گروپ کیپٹن ہلاک

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں گروپ کیپٹن مارا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مگ 21 جنگی طیارے نے وسطی بھارت میں ایئربیس سے ٹریننگ مشن کیلئےاڑان بھری تھی۔ طیارے کو گروپ کیپٹن اے گپتا اڑا رہے تھے جو طیارے پر کنٹرول نہ رکھ سکے اور طیارہ زمین پر جا گرا۔بھارتی فضائیہ کے مطابق حادثے کی وجوہات سے متعلق حتمی طور پر کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا، تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک
علیمہ کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی 30 روز کیلئے نظر بند
محسن نقوی تہران پہنچ گئے، ایرانی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں متوقع
کوہاٹ: پولیس لائن مسجد دھماکے کے مزید 2 زخمی ہسپتال میں دم توڑ گئے
روسی اسٹیٹ ڈوما کے الیکشن: صدر پوتن کی حامی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری
اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر ہی محمود غزنوی، وفاق اپنا دفاع کرے گا: خواجہ آصف
ملک بھر کے منتخب 115 اضلاع میں آج سے قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز
اسلام آباد بند کرنے کی کوشش ہوئی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر