کینیڈا میں وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں ریلی

ٹورنٹو(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں کینیڈا میں اوورسیز پاکستانیوں نے کارریلی نکالی جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ دارالحکومت ٹورنٹو میں تحریک انصاف کینیڈا کی جانب سے سوکلومیٹر تک نکالی گئی ریلی میں سیکڑوں گاڑیوں نے حصہ لیا۔ ڈاؤن ٹاؤن کے ایریا میں کینیڈا ، پاکستان اور تحریک انصاف کے جھنڈے لہراتے رہے اور شرکاء پاکستان زندہ باد اور وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں نعرے لگاتے رہے۔ریلی کے آرگنائزر عامر خان کہتے ہیں ، اوورسیز پاکستانی کرپشن کے خلاف تحریک وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہیں اور چاہتے ہیں ، پاکستان کو کرپشن سے پاک کیا جائے ۔ تحریک انصاف کینیڈا نے 23 مارچ تک یوم پاکستان کے حوالے سے ٹورنٹو ہائی وے پر آگہی مہم بھی شروع کردی ہے ۔



  تازہ ترین   
مشرقِ وسطیٰ میں تنازع کے خاتمہ کیلئے کردار ادا کر رہے ہیں: عاصم افتخار
امریکا وینزویلا کی طرح ایران کا تیل بھی قبضے میں لے سکتا ہے: صدر ٹرمپ
یمنی سرحد سے متصل 2 علاقوں سے حملوں کا خدشہ، سعودی شہریوں کو الرٹ جاری
بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار، ویمنز ٹیم کا بھی محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار
سویڈن پارلیمانی انتخابات، ابتدائی نتائج کے مطابق بائیں بازو کی جماعتیں آگے
ایران کے سخت گیر دھڑے نے امریکا کے ساتھ امن معاہدہ سبوتاژ کیا، امریکی اخبار
ایران نے جنگ شروع نہیں کی، دفاع پر مجبور ہوا: مسعود پزشکیان
موٹرسائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک گاڑیوں کے لیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر