اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کی اداکارہ میرا نے مداحوں سے سوال پوچھا ہے کہ میں اور ہمایوں سعید ایک ساتھ کیسے نظر آتے ہیں۔اداکارہ میرا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ سیلفی شیئر کی اور مداحوں سے سوال پوچھا کہ ہم دونوں ایک ساتھ کیسے نظر آتے ہیں۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے ساتھ کئی ہیش ٹیگز بھی استعمال کئے جبکہ متعدد لوگوں نے ان کے سوال پر تعریفی جواب بھی دیئے۔
میں اور ہمایوں سعید ایک ساتھ کیسے لگتے ہیں،میرا کا سوال



