ڈسکہ انتخابی کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں آج پھر ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ انتخاب کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں آج پھر ہوگی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے ڈسکہ میں الیکشن متنازع بنائے، سلیکٹڈ افسر لگائے۔سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں الیکشن کمیشن نے کہا کہ حکومتی عہدیداروں، سیکورٹی اداروں اور سیاسی نمائندوں نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی، ضلعی انتظامیہ امن و امان پر قابو پانے میں ناکام رہی۔ سنگین تشدد دیکھنے میں آیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی عمل میں پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن سے تعاون نہیں کیا، جس پر انتخابات کالعدم قرار دیئے۔



  تازہ ترین   
جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور خوشحالی مسئلہ کشمیر کے حل سے وابستہ ہے: صدر، وزیراعظم
ایران کے جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، ایرانی میڈیا
سعودی عرب کی کویت، بحرین اور اردن پر ایرانی حملوں کی سخت مذمت
متحدہ عرب امارات کا کشیدگی میں فوری کمی اور مذاکرات کی بحالی کا مطالبہ
قومی اتحاد اور سپریم لیڈر کی رہنمائی ایران کا سب سے بڑا سرمایہ ہے، صدر پزشکیان
ٹرمپ کی ہدایت پر امریکی فوج نے ایک بار پھر ایران پر فضائی حملوں کا آغاز کر دیا
ٹرمپ دو اہم سفارتی کامیابیوں کو تباہ کر کے امن کی بات کر رہے ہیں، ایرانی سفیر
وانا میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام، بارود سے بھری گاڑی تباہ، ایک خارجی ہلاک، 5 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر