‘میں راج کندرا ہوں، اس کے جیسی لگتی ہوں؟’ شوہر کا پوچھنے پر شلپا آگ بگولہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)معروف بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی اپنے شوہر راج کندرا سے متعلق پوچھے جانے والے سوال پر برہم ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں شلپا سے میڈیا نے راج اور ان کے کیس سے متعلق معلومات لینا چاہیں تو اداکارہ نے غصے میں جواب دینے سے انکار کردیا۔شلپا شیٹی نے غصے میں صحافی سے ہی سوال کرڈالا کہ ’کیا کہ میں راج کندرا ہوں، میں اس کے جیسی لگتی ہوں؟ اداکارہ نے پھر کہا ’نہیں نہیں بتائیں میں کون ہوں؟‘اداکارہ نے کہا کہ میرا اس بات پر یقین ہے کہ بحیثیت فنکار آپ کو کبھی شکایت نہیں کرنی چاہیے نہ ہی کبھی کسی معاملے کی وضاحت دینی چاہیے، یہ ہی میری زندگی کا فلسفہ رہا ہے۔واضح رہے کہ فحش فلمیں بنانے کے کیس میں گرفتار شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو ممبئی کی مقامی عدالت نے دو ماہ جیل میں رہنے کے بعد 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کے بعد ضمانت پر رہا کردیا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکی فوجیوں کے موبائل فون ضبط کرنے پر غور
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر