بلوچستان میں بھیک نہیں اپنا حق مانگنے والے طلبا کی بات سننے اورسمجھنے کی بجائے تشدد اور گرفتاری سفاکی ہے،توجہ سے طلباء کی بات سنی ، سمجھی جائے اور انکا جائز حق انکو دیا جائے،مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کاٹویٹ

لاہور(نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف نے کہاہے کہ بلوچستان میں بھیک نہیں اپنا حق مانگنے والے طلبا کی بات سننے اورسمجھنے کی بجائے تشدد اور گرفتاری سفاکی ہے،توجہ سے طلباء کی بات سنی اور سمجھی جائے اور انکا جائز حق انکو دیا جائے۔ ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نوازشریف نے کہاکہ بلوچستان میں بھیک نہیں اپنا حق مانگنے والے طلبا کی بات سننے اورسمجھنے کی بجائے تشدد اور گرفتاری سفاکی ہے۔ انہوں نے کہاکہ عدالتی حکم پر طلبا کی رہائی خوش آئند ہے لیکن حکومتی سلوک شرمناک ہے۔ توجہ سے انکی بات سنی اور سمجھی جائے اور انکا جائز حق انکو دیا جائے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر