وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے

پشاور(نیشنل ٹائمز) وزیراعظم ایک روزہ دورے پر ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے۔ عمران خان کاشتکاروں میں کسان کارڈ تقسیم کریں گے، گومل زرعی یونیورسٹی کی عمارت کا افتتاح بھی شیڈول ہے۔کامران بنگش کا کہنا تھا کہ کاشتکاروں میں کسان کارڈ کی تقسیم اور گومل زرعی یونیورسٹی کی عمارت کے افتتاح کے منصوبے زرعی خود کفالت کی جانب تاریخی اقدامات ہیں، زرعی یونیورسٹی سے نوجوانوں کو تعلیم و تحقیق کے بہترین مواقع فراہم ہوں گے، کسان کارڈ صوبائی حکومت کا ایک گیم چینجر منصوبہ ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ صحت کارڈ کی طرح کسان کارڈ سے عوامی خدمت کے خواب کی تعبیر ہے، کسان کارڈ پر کاشتکاروں کو کھاد، زرعی ادویات اور مشینری رعایتی نرخوں پرملیں گی، دوسرے مرحلے میں کارڈ پر آسان زرعی قرضہ جات اور فصلوں کی انشورنس کی سہولیات دی جائیں گی، چھوٹے اور درمیانے درجہ کے 5 لاکھ سے زائد کسان کارڈ سے مستفید ہوںگے، سہولیات کی فراہمی سے کاشتکار خوشحال ہوگا۔

 



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر