نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم وطن واپسی کیلئے نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچ گئی

راولپنڈی: (نیشنل ٹائمز) پاکستان میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز منسوخ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اپنے وطن واپس جانے کےلیے نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچ گئی۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو اسٹیٹ گیسٹ لاؤنج میں بٹھایا گیا ہے۔ نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ٹیم کی واپسی کی موومنٹ کے دوران انتظامات اسپیشل برانچ اور حساس سیکورٹی اداروں نے سنبھال لیے ہیں۔نیوزی لینڈ ٹیم کے مینیجر کی درخواست پر خصوصی چارٹرڈ فلائٹ پانچ بجے اسلام ائیرپورٹ اترے گی جس میں ٹیم پاکستان سے دبئی روانہ ہوگی۔ فلائٹ نیوزی لینڈ آفیشلز اور ٹیم کے 34 افراد کو لے کر جائے گی۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آمد کے بعد سے سربراہان مملکت کی سطح کی سیکورٹی دی جارہی ہے، اس کے باوجود اس نے دورہ پاکستان اچانک ختم کردیا اور ایک بھی میچ کھیلے بغیر واپس روانہ ہوگئی۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر