سیکیورٹی الرٹ!! پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز منسوخ کرنا پڑ گئی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پاکستان، نیوزی لینڈ سیریز منسوخ ہونے کی بڑی وجہ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاک اور نیوزی لینڈ کے مابین شروع ہونے والا میچ کرونا کی نظر ہو گیا ہے ۔ نیوزی لینڈ کے 2 اہم ترین کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو ئی ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کے کھلاڑیوں میں کرونا کیسز سامنے آنے کے بعد دونوں ٹیمیں اسٹیڈیم نہیں گئیں جبکہ کھلاڑیوں کو اپنے کمروں میں رہنے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں ۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکیورٹی خدشات کو جواز بنا کر پاکستان کا دورہ اچانک ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد پاک اور نیوز ی لینڈ کے مابین ہونیوالی سیریز منسوخ ہو گئی ہے ۔اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر سیریز کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر