ایک پاکستان اور 2 غیر ملکی کوہ پیما راکا پوشی چوٹی پر پھنس گئے

گلگت(نیشنل ٹائمز)ایک پاکستان دو غیر ملکی کوہ پیما راکا پوشی سمٹ سے واپسی پر 6900 میٹر کی بلندی پر پھنس گئے ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق غیر ملکی کوہ پیماؤں کا تعلق چیک ریپبلک سے ہے۔ڈی سی نگر نے واقعہ کے حوالے سے کمشنر گلگت کو اطلاع کردی ہے اور فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کروانے کی درخواست کی ہے۔اس سے قبل معروف پاکستانی کوہ پیما حسن سد پارہ اور دو غیر ملکی کوہ پیما کے ٹو سمٹ سے واپسی پر بوٹل نیک کے قریب پھنس گئے تھے جس کے باعث ان کی موت واقع ہوگئی تھی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ، پولنگ کے وقت میں توسیع، بھمبر میں ایک پولنگ سٹیشن پر ہنگامہ آرائی
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سال کی سب سے بڑی تیزی، 100 انڈیکس 7000 پوائنٹ بلند
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار
کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ، بھارت حقائق مسخ نہیں کر سکتا: خواجہ آصف
بلاول بھٹو کی کشمیریوں سے بذریعہ ووٹ فیصلہ کرنے کی اپیل
بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد، کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں: دفتر خارجہ
سیلابی ریلے سے ریلوے پل بہہ گیا، لاہور تا فیصل آباد ٹرین آپریشن معطل، روٹس تبدیل
آزاد کشمیر الیکشن: کوٹلی میں 2 پریزائیڈنگ افسران معطل، گرفتار کر لیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر