دیپیکا اور رنویر کی سیلفی پر 3 گھنٹے میں 9 لاکھ سے زائد لائکس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور اُن کے شوہر اداکار رنویر سنگھ کی سیلفی پر چند ہی گھنٹوں میں لاکھوں لائکس آگئے۔بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون کے ہمراہ اپنی نئی سیلفی شیئر کی ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی سیلفی میں دیپیکا پڈوکون چہرے پر ہاتھ رکھے کیمرے کی طرف دیکھ رہی ہیں جبکہ رنویر سنگھ نے چشمہ پہنا ہوا ہے۔سیلفی میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بالی ووڈ کی اس مقبول ترین جوڑی نے موسم سرما کی مناسبت سے لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں۔رنویر سنگھ نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں دیپیکا پڈوکون سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا ’پیکا بو۔‘اداکار نے صرف تین گھنٹے پہلے ہی انسٹاگرام پر یہ سیفلی شیئر کی ہے جسے اب تک 9 لاکھ 70 ہزار سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں جبکہ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔



  تازہ ترین   
بلوچستان:سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک، 2 خواتین خودکش حملہ آور گرفتار
پاکستان جدید ٹیکنالوجی میں صفِ اول کی قوم بننے کی جانب گامزن ہے: شہباز شریف
ایران کے ہر حملے کے جواب میں ایک پل یا بجلی گھر تباہ کیا جائیگا: ٹرمپ
حوثیوں کی سعودیہ کو دھمکیاں قابل مذمت، تجارت کو نشانہ بنانا قومی سلامتی پر حملہ تصور ہوگا: پاکستان
ایس اینڈ پی نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ’منفی بی‘ سے ’بی‘ کر دی
ایران کا خطے میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملوں، ریڈار سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ
امریکا کے مسلسل گیارہویں رات ایران پر شدید حملے، تبریز اور سیریک میں دھماکے
ٹرمپ نے سعودی عرب کیساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دیدی: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر