سانحہ کرائسٹ چرچ کو دو سال مکمل، یادگاری تقریب منعقد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کی حکومت کرائسٹ چرچ مسجد سانحے کے شہداء کو نہیں بھولی، سانحےکے دو سال مکمل ہونے کے موقع پر یادگاری تقریب ہوئی۔تقریب میں متاثرہ افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔کرائسٹ چرچ میں ہونے والی خصوصی تقریب میں وزیراعظم جیسنڈا آرڈن اور حملے میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ نے بھی شرکت کی۔وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے کہا کہ الفاظ متاثرہ افراد اور ان کے اہلخانہ کا صدمہ دور نہیں کرسکتے لیکن ان میں زخم بھرنے کی طاقت ہوتی ہے۔واضح رہےکہ15 مارچ 2019 کو کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پرسفید فام شخص نے حملہ کیا تھا،حملے میں 51 نمازی شہید اورمتعدد افراد زخمی ہوگئے تھے۔



  تازہ ترین   
ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ
جماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
آپریشن شعبان 2، بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو مزید وسعت دینے عزم
وزیراعظم اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
پاکستان اور سعودیہ میں سرکاری و سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزا شرائط ختم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر