پہلا گانا کالج ٹرپ کے پیسوں سے ریکارڈ کر ایا: عاطف اسلم

کراچی: (نیوز ڈیسک) گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنا پہلا گانا والد کی جانب سے کالج ٹرپ کیلئے دئیے جانے والے پیسوں سے ریکارڈ کروایا۔ ان کے والد نے انہیں کالج ٹرپ کے 50 ڈالر دئیے تھے جسے جمع کر کے انہوں اپنا پہلا گانا ‘عادت’ ریکارڈ کروایا۔عاطف نے بتایا کہ ریلیز کے بعد ان کا گانا عادت لوگوں میں پسند کیا جانے لگا، گانا چونکہ آڈیو ریکارڈ تھا اس لیے لوگ دیکھنا چاہتے تھے کہ یہ گانا کس نے گایا ہے۔ اس کے بعد اور پیسے جمع کئے اور ویڈیو شوٹ ریکارڈ کروایا، یہی وہ آغاز تھا جس کے بعد پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔میوزک کیرئیر کے آغاز سے متعلق عاطف نے کہا کہ شفٹنگ کے باعث ہمارا گھر خالی تھا اور میں نے خالی گھر میں گلوکاری کا آغاز کیا۔



  تازہ ترین   
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر