کہاں کورونا سب سے زیادہ رہا؟ ہفتہ وار اعداد و شمار سامنے آگئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزارت قومی صحت نے کورونا وائرس سے متعلق ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔وزارت صحت نے 30 اگست تا 5 ستمبر تک کے کورونا مثبت کیسز کی شرح سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے۔وزارت قومی صحت کے مطابق گزشتہ ہفتے 28 فیصد وینٹی لیٹرز پر مریض زیر علاج رہے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق کورونا مثبت کیسز کی ہفتہ وار شرح سب سے زیادہ میرپور میں ریکارڈ ہوئی۔رپورٹ کے مطابق میرپور میں کورونا مثبت کیسز کی ہفتہ وار شرح 17 اعشاریہ 18 فیصد رہی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق مظفرآباد میں کورونا مثبت کیسز کی ہفتہ وار شرح 14 اعشاریہ 44 فیصد رہی۔رپورٹ کے مطابق کورونا مثبت کیسز کی ہفتہ وار شرح مردان میں 13 اعشاریہ 01 فیصد، فیصل آباد میں 11.32 فیصد اور لاہور میں شرح 10 اعشاریہ 76 فیصد رہی۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں کارروائیاں 3 گنا بڑھانے کا حکم
پاکستان نے 2023 کے بعد پہلی بار ایل این جی کارگو کیلئے تین ٹینڈر جاری کر دیے
انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: ایران
سیز فائر کی ڈیڈ لائن طے نہیں، وقت کا تعین کمانڈ ان چیف کرینگے: وائٹ ہاؤس
جنگی صورتحال میں بروقت اقدامات سے توانائی بحران پیدا نہیں ہوا: وزیراعظم
ایل این جی دستیابی کے بعد پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ کم ہو سکتی ہے: پاور ڈویژن
امریکا 6 ماہ تک آبنائے ہرمز نہیں کھلوا سکتا: پینٹاگون کا اعتراف
پہلگام فالس فلیگ: بھارت ایک سال بعد بھی آئی ایس پی آر کے سوالات کا جواب نہیں دے سکا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر