FBR؛ رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے دفاتر کی انسپکشن جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) ایف بی آر نے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے دفاتر کی انسپکشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف بی آرنے فیٹف شرائط پر عملدرآمد کیلیے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی معاونت سے ملک بھر میں رئیل اسٹیٹس ایجنٹس کے دفاتر کی انسپکشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس و پراپرٹی ڈیلرز کی سہولت کیلیے جلدمختصر گائیڈ لائنز اور کسٹمرز سے متعلقہ فارم کو اردو اور انگریزی زبان میں جاری کرنیکا بھی فیصلہ کیا ہے جس میں سوالنامہ میں موجود سوالات کو ہر ممکن حد تک مختصر کیا جائیگا۔رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کیلیے اردو زبان میں جاری کیے جائیں گے تاہم ڈائریکٹر جنرل ڈی این ایف بی پی کا کہنا ہے کہ ایف بی آر ڈی این ایف بی پیزکی تعمیل آسانی کیلیے ٹیموں کو رئیل اسٹیٹ ایسوسی ایشنز بھیجے گا جوسوالنامہ میں درکار معلومات کے اندراج کیلیے مدد فراہم کریں گی۔ ایف بی آر رئیل اسٹیٹ ایجنٹس سے رابطے کے ذریعے خوشگوار ماحول میں معائنے جاری رکھے گا۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور
عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وفاقی حکومت کیخلاف کارروائی سے روک دیا
وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار
کے پی اور وفاق میں اتفاق: مالا کنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو تفویض
وزارت خزانہ کی ورکنگ نامکمل، پانڈا بانڈز کے اجراء میں چوتھی بار تبدیلی
سلمان صفدر کی عمران خان سے طویل ملاقات، رپورٹ کل سپریم کورٹ میں پیش کرینگے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر