کچھ عرصےمیں کورونا کی صورتحال بہتر ہوجائے گی: ڈاکٹر یاسمین راشد

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ امید ہے کچھ عرصےمیں کورونا وائرس کی صورتحال بہتر ہوجائے گی۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب میں تقریباً ساڑھے 6 لاکھ یومیہ اوسطاً ویکسینیشن کی جارہی ہے، کوشش کررہے ہیں کہ ویکسینیشن کی سہولت گلی گلی تک پہنچائیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ یونین کونسل کی سطح پر کوشش کررہے ہیں کہ لوگ ویکسینیشن کرائیں اور اب تک پنجاب میں 3 کروڑ 41 لاکھ لوگوں کی ویکسینیشن ہوچکی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ کوشش ہے کہ اتوار کو صرف دوسری ڈوز کے لیے مختص کردیں، زندگی معمول پر لانے کے لیے ویکسین ضروری ہے۔ڈاکٹر یاسمین راشد کا مزید کہنا تھا کہ ماسک پہن کر وبا سےتقریباً 70 فیصد تک بچا جا سکتاہے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں کارروائیاں 3 گنا بڑھانے کا حکم
پاکستان نے 2023 کے بعد پہلی بار ایل این جی کارگو کیلئے تین ٹینڈر جاری کر دیے
انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: ایران
سیز فائر کی ڈیڈ لائن طے نہیں، وقت کا تعین کمانڈ ان چیف کرینگے: وائٹ ہاؤس
جنگی صورتحال میں بروقت اقدامات سے توانائی بحران پیدا نہیں ہوا: وزیراعظم
ایل این جی دستیابی کے بعد پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ کم ہو سکتی ہے: پاور ڈویژن
امریکا 6 ماہ تک آبنائے ہرمز نہیں کھلوا سکتا: پینٹاگون کا اعتراف
پہلگام فالس فلیگ: بھارت ایک سال بعد بھی آئی ایس پی آر کے سوالات کا جواب نہیں دے سکا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر