سرگودھا(نیشنل ٹائمز)سرگودھا ممبر قومی اسمبلی چوہدری عامر سلطان چیمہ، ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری منیب سلطان چیمہ کا کرونا ٹسیٹ پازیٹو آگیا دونوں افراد گھر میں ائیسولیٹ ۔کارکنان اور اہل علاقہ سے کرونا وباء کے باعث ملنے سے معذرت کر لی ۔کرونا ویکسین لگوانے کے باوجود دونوں پارلیمنٹیرینز کرونا وباء کا شکار ہوئے ۔
ممبر قومی اسمبلی چوہدری عامر سلطان چیمہ، ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری منیب سلطان چیمہ کا کرونا ٹسیٹ پازیٹو آگیا



