ہمارے بہادر جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دیکر دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا ہے، سابق صدر آصف علی زرداری کا یوم دفاع پر پیغام

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سابق صدر آصف علی زرداری نے یوم دفاع کے موقع پر پاک فوج کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے ہمارے بہادر جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دیکر دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا ہے ، اپنے پیغام میں سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید نے ملک کو ایٹمی قوت اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے میزائل ٹیکنالوجی دیکر ملک کو ناقابل شکست بنایا ، آصف زرداری نے کہا کہ افواج پاکستان کے بہادر اور جانباز افسروں اور جوانوں نے سواتکو ملک دشمن دہشت گردوں سے پاک کیا آج سوات میں پاکستان کا پرچم سربلند ہے ۔ سابق صدر نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ دہشت گردوں سے دہشت گرد سمجھ کر نمٹنا ہوگا اور اپنی دھرتی کو دہشت گردوں سے پاک کرنا ہوگا ۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر