بحیرہ روم: تیل بردار ایرانی بحری جہاز پر دہشتگرد حملہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بحیرہ روم میں ایران کے آئل ٹینکر پر حملے میں ایرانی بحری جہاز کو معمولی نقصان پہنچاہے۔ترجمان ایرانی شپنگ کمپنی علی غیاثی کے مطابق بحیرہ روم میں تیل بردار ایرانی بحری جہاز پر دہشت گرد حملہ ہوا، حملے میں ایران کے آئل کنٹینر کو نقصان پہنچا ہے۔بارودی شے کے حملے سے جہاز کو معمولی نقصان ہوا ہے تاہم حملے میں جہاز پر موجود افراد محفوظ رہے۔علی غیاثی کا کہنا تھا کہ اس طرح کی دہشت گردی بحری قزاق حملوں کے مترادف ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات میں نیا سنگِ میل، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وفاقی حکومت کا کفایت شعاری اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ
ایران کے جوابی حملے، شام، اردن، بحرین اور کویت کو نشانے پر لے لیا
امریکا کی مسلسل نویں رات ایران پر بمباری، کئی شہروں میں دھماکے
ایران مختلف ذرائع سے مذاکرات کی خواہش کا اشارہ دے رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ
روس کی ایران کے دارخوین جوہری منصوبے پر امریکی کی مذمت
طوفانی بارشیں، بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، لینڈسلائیڈنگ سے 4 مزدور جاں بحق
ایران اب میدان مار کر امریکا کے ساتھ جنگ ختم کرے گا: عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر