لاہور(نیشنل ٹائمز): ایکسپو ویکسینیشن سینٹر میں جعلی ڈیٹا انٹری پر مقدمہ درج لاہور کے ایکسپو ویکسینیشن سینٹر میں جعلی ڈیٹا انٹری پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملازم عبدالرحمان نے ایک شہری کی جعلی انٹری کی۔مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ملزم کے خلاف 4 ہزار روپے لے کر ڈیٹا انٹری کی شکایت ملی تھی۔
ایکسپو ویکسینیشن سینٹر میں جعلی ڈیٹا انٹری پر مقدمہ درج



