نشاستہ سے جوڑوں کے درد کا آسان علاج

آج کل ہر دوسرا شخص جوڑوں کے درد میں مبتلا دکھائی دیتا ہے۔ اُٹھتے بیٹھتے ٹک ٹک کی آوازیں نکلتی ہیں، اس کے لیے کافی ادویات و دیگر گھریلو ٹوٹکے بھی آزمائے جاتے ہیں لیکن پھر بھی بعض لوگوں کو خاطر خواہ افاقہ نہیں ہوتا۔ذیل میں حکیم شاہ نذیر قدرتی اجزاء سے تیار کردہ ایک ایسا ٹوٹکہ بتا رہے ہیں جس کے استعمال سے انشاء اللہ گھٹنوں کے درد کے مریض دوڑنے لگیں گے۔

اس نسخے کو بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء درکار ہیں۔

نشاستہ گندم ۔۔۔۔۔ پچاس گرام
کمرکس ۔۔۔۔۔۔ پچاس گرام
خشک سنگھاڑا ۔۔۔۔۔۔ پچاس گرام
تمام اجزاء کو پیس کر باریک پاؤڈر بنالیں۔
اس پاؤڈر کو روزانہ صبح و شام ایک چائے کے چمچ کی مقدار دودھ کیساتھ لیں۔
یہ اُن خواتین کے لیے انتہائی مفید ہے جنہیں لیکوریا کی شکایت ہو۔
(نشاستہ آپ کسی بھی جنرل اسٹور سے جبکہ باقی اجزاﺀ کسی پنساری کی دکان سے خرید سکتے ہیں)

 



  تازہ ترین   
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر