کورونا ویکسین سے پیدا ہونے والے شدید سائیڈ ایفیکٹس پر برطانیہ نے رپورٹ جاری کردی

لندن(نیشنل ٹائمز)کورونا ویکسین سے پیدا ہونے والے شدید سائیڈ ایفیکٹس پر برطانیہ نے رپورٹ جاری کردی،برطانیہ کے سرکاری ویب سایٹ نے اس ہفتہ کورونا ویکسین سے پیدا ہونے والی 2لاکھ سے زائد سائیڈ ایفیکٹس کی رپورٹ جاری کردی جسمیں سیکڑوں اچانک اموات بھی شامل ہیں،کورونا ویکسین سے پیدا ہونے والے شدید سائیڈ ایفیکٹ   کا جائزہ لینے کے لئے حفاظتی ماہرین ،اور عالمی ادارہ صحت کے ویکسین سیفٹی کے ماہرین منگل کوایک ہنگامی میٹنگ کر رہے ہیں ، جس کے بعد متعدد یورپی ممالک نے کورونا ویکسین لگوانا بند کردیا، ویکسین لگوانے کے بعد یورپ میں خون کے جمنے اور دل کے دورہ پڑنے  کے متعدد کیس رپورٹ ہوئے۔ جبکہ ویکسین لگنے سے  جسم پر 2 لاکھ سے زیادہ شدید سائیڈ ایفیکٹ رپورٹ ہوئے،جسمیں خون میں خرابی کے  ایک ہزار کیسز، حرکت قلب کے  1900 کیسز، کانوں میں خرابی کے 1200 کیسز، آنکھوں کے خرابی کے 2200 کیسز،امیون سسٹم میں خرابی کے 500 کیسز، انفیکشن کے 3800 کیسز،میٹابولزم میں خرابی کے 2600 کیسز، مسلز اور ٹیشوز میں خرابی کے  24 ہزار کیسز، نروس سسٹم میں خرابی کے 44 ہزار کیسز، سائیکیٹرک کے 3500 کیسز، نظام تنفس میں خرابی کے  5300 کیسز، سکن میں خرابی کے 10500 کیسز, جبکہ 71700 دیگر  جنرل سائیڈ ایفیکٹ نمودار ہوئے، جسمیں ویکسین لگنے سے سیکڑوں اچانک اموات اور دیگر مہلک سائیڈ ایفیکٹ بھی شامل  ہیں، یاد رہے یہ رپورٹ برطانیہ کے سرکاری ویب سائیڈ نے اس ہفتہ جاری کی ہے، جس نے ویکسین بنانے والے ادارے بل گیٹس اینڈ ملنڈا فاونڈیشن سمیت ڈبلیو ایچ او (WHO)  کی دوڑیں لگوادی ہیں۔



  تازہ ترین   
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر