خورشید شاہ کو این آئی سی وی ڈی ہسپتال سے سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو این آئی سی وی ڈی ہسپتال سے سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا، ہسپتال سے سینٹرل جیل تک ایمبولینس کے ذریعے منتقل کیا گیا۔خورشیداہ کو دو سال قبل18ستمبر کو نیب نے اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا، گرفتاری کے کچھ دن بعد امراض قلب کی اسپتال ممتقل کیا گیا تھاجہاں پر انکا علاج بھی جاری تھا۔ تاہم ضمانت کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع بھی کیا تھا مگر عدالت نے خورشید شاہ کی ضمانت جیل میں نہ ہونے کی بنا پر درخواست رد کر دی تھی۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں کارروائیاں 3 گنا بڑھانے کا حکم
پاکستان نے 2023 کے بعد پہلی بار ایل این جی کارگو کیلئے تین ٹینڈر جاری کر دیے
انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: ایران
سیز فائر کی ڈیڈ لائن طے نہیں، وقت کا تعین کمانڈ ان چیف کرینگے: وائٹ ہاؤس
جنگی صورتحال میں بروقت اقدامات سے توانائی بحران پیدا نہیں ہوا: وزیراعظم
ایل این جی دستیابی کے بعد پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ کم ہو سکتی ہے: پاور ڈویژن
امریکا 6 ماہ تک آبنائے ہرمز نہیں کھلوا سکتا: پینٹاگون کا اعتراف
پہلگام فالس فلیگ: بھارت ایک سال بعد بھی آئی ایس پی آر کے سوالات کا جواب نہیں دے سکا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر