عراق میں الفتح الائنس کے رہنما ء نے عراق سے امریکا کو انخلا کی ڈیڈ لائن دیدی

بغداد(نیشنل ٹائمز) عراق میں الفتح الائنس کے رہنما ء نے عراق سے امریکا کو انخلا کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عراق میں الفتح الائنس کے رہنما ہادی العامری نے کہا کہ عراق سے امریکا سمیت تمام غیر ملکی فورسز کو دو ہزار اکیس کے اختتام تک نکل جانا چاہیئے۔انہوں نے کہا کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد عراق کی سڑکوں پر ہتھیاروں کی نمائش نہیں ہوگی، ہادی العامری کا کہنا تھا کہ عراق میں پر امن انتقال اقتدار بیلٹ باکس کے زریعے ہی ممکن ہوسکتا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن پہلے ہی عراق میں اپنے فوجیوں کا جنگی کردار ختم کرنے کا اعلان کرچکے ہیں، انہوں نے یہ اعلان ستائیس جولائی کوعراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی سے بات چیت کے دوران کیا۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر