اعوان ٹاؤن آفس واپڈا ٹیم کو ڈانسر فریال کے گھر جانا مہنگا پڑ گیا

لاہور(نیشنل ٹائمز) لاہور لالہ زاز کی رہائشی نجی تھیٹر کی ڈانسر فریال بجلی چوری میں ملوث پائی گئی فریال کا خاوند جو اپنا نام سفیان بتاتا ہے یہ نہ تو اپنا بل جمع کروا رہے ہیں نہ ہی ڈائریکٹ بجلی کو کاٹنے دے رہے ہیں ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمہ کس طرح بجلی چوری کر رہی ہیں اور واپڈا اہلکاروں کو ہراساں کر رہی ہیں اور ملزم سرکاری گاڑی کے شیشے توڑنے جان سے مار دینے کی دھمکیاں دینے اور گالیاں دینے کے ساتھ ساتھ واپڈا اہلکاروں کو یرغمال بنائے رکھا اور نوکری سے نکلوانے کی دھمکیاں دے رہی ہیں۔



  تازہ ترین   
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر قرض کی واپسی 3 سال کیلئے مؤخر کر دی
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے 30 پولنگ سٹیشنز کے نتائج مسترد کر دیے، ری پولنگ کا مطالبہ
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر