بیوی کے چھوڑنے کا غم، شوہر کی احاطہ عدالت میں خود کشی کی کوشش

لاہور(نیشنل ٹائمز)ضلع کچہری لاہور پسند کی شادی کے بعد بیوی نے عدالت میں والدین کے ساتھ جانے کا بیان دے دیا، جس پر شوہر نے ضلع کچہری میں خود کشی کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ساری زندگی ساتھ گزارنے کے وعدے کمرہ عدالت میں بھلا دیے گیے. پہلے پسند کی شادی کی پھر عدالت میں شوہر کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا۔پسند کی شادی کے بعد بیوی نے عدالت میں والدین کے ساتھ جانے کا بیان دیا، بیوی کے اچانک چھوڑنے کے غم سے شوہر کی ضلع کچہری کی چھت سے چھلانگ لگانے چل پڑا۔شوہر عبد الرحمان احاطہ عدالت میں دھاڑے مارتا رہا اور کہتا رہا کہ بیوی صبا سے پیار کرتا ہوں بیوی چھوڑ گئی ہے. عبدالرحمان احاطہ عدالت میں سر دیواروں میں مارتا رہا۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر