ترک عالم دین کے کرونا ویکسین کو حرام قرار دینے کے فتوے پربحث چھڑ گئی

انقرہ(نیشنل ٹائمز)ترکی کے ایک عالم دین نے فتوی جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کرونا وائرس کی ویکسین کو حرام قرار دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ترک عالم دین جن کا پورا نام ظاہرنہیں کیا گیا کا تعلق جنوبی ترکی کے شہر ڈینزلی سے ہے جہاں وہ جامع مسجد کے امام ہیں۔ انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ وہ اینٹی کورونا ویکسینوں کا بائیکاٹ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ کرونا وبا کے لیے استعمال ہونے والی تمام ویکسینیں حرام ہیں اور لوگوں کو ان کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرنا چاہیے۔ انہوں نے اس محلےکے باشندوں پر زور دیا وہ ہر قسم کی اینٹی وائرس ویکسین کا بائیکاٹ کریں۔ اس پس منظر میں محکمہ اوقاف نے علامہ صاحب کو معطل کردیا۔ سیکیورٹی حکام نے ان سے تفتیش شروع کردی ہے ۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر