سید علی گیلانی کی وفات ،وزیراعظم عمران خان نے ملک میںایک دن کے سوگ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم عمران خان نے حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ایک دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ سید علی گیلانی کی وفات پر ایک دن کے سوگ کا اعلان کرتے ہیں اورآج قومی پرچم سرنگوں رہے گا ۔انکا کہنا تھا کہ ​حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا،سید علی گیلانی نے اپنی تمام عمر لوگوں کے حق خود اردایت کے لیے جدوجہد کی، انہیں بھارت فوج کے مظالم کا سامنا کرنا پڑا مگر وہ ڈٹے رہے۔ہم پاکستان میں ان کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں،اور انہیں ان کے الفاظ’ ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے’ کیساتھ یاد کرتے ہیں۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر