”تین چیزیں ایک ساتھ کھانے سے جوڑوں ، گھٹنوں ، کندھے کمراور کلائی کا درد ختم ہوجائے گا اور کیلشیم کی کمی پوری ہوجائے گی“

ہم آپ کو تین ایسی چیزوں کے بارے میں بتائیں گے۔ اگر آپ روزانہ اسکا استعمال کریں گے۔ تو آپ دیکھیں گے ۔ کہ آپ کے جسم کادرد ، چاہے کسی طرح کا بھی ہو ۔ وہ بھی جڑ سے ختم ہوجائے گا۔ اور آپ کے جسم کی کمزوری جڑ سے ختم ہوجائےگی ۔ اس کے استعمال کرنےسے آپکو کمر درد ، جوڑوں کا درد، کندھے، ہاتھ ، پیر ، کلائی اور گھٹنوں کے درد کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ یہ مسائل بہت زیادہ جسمانی کام کرنےسے یازیادہ دیر تک بیٹھے رہنے کی وجہ سے ہوسکتے ہیں۔لیکن آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ آج ہم آپ کو ان سبھی مسائل کا ایک بہت ہی زبردست علاج بتائیں گے۔ آپ ہمارے بتائے ہوئے نسخہ کا استعمال کرکے اپنی سبھی مسائل سے ہمیشہ ہمیشہ کےلیے چھٹکارا پاسکتےہیں۔ اس کا رزلٹ آپ کو ایک ہفتے تک مل جائے گا۔ لیکن دو مہینے کے استعمال سے آپ کو او ر بھی بہت سارے فوائد دیکھنے کو ملیں گے۔ اوراگر آپ ایسا کرتے ہیں۔ تو آپ کو پوری زندگی کبھی بھی کسی بھی طرح کے درد کا سامنا نہیں کرنا پڑےگا۔ اور آپ کا جسم بھی طاقت ور بن جائے گا۔ اور کیلشیم کی کمی بھی بہت جلد پوری ہوجائے گی۔ اس کے استعمال ہرطرح کے جوڑوں کادرد دورہوجائے گا۔ اور آپ کی ہڈیاں بھی مضبوط ہوجائیں گے۔ اس کےلیے ایک نسخہ ہے۔ اور اس کے لیے کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ سوکھی انجیرایک عدد، سوکھی خوبانی ایک عدد، سوکھا آلو بخارا پانچ عدد چاہیے ہوں گے۔ آپ نے رات کو سونے سے پہلے ان سب چیزوں کو چبا چبا کر کھانا ہے۔اور دو مہینے تک استعمال کرنا ہے۔ اس کا استعمال کرنےسے آپ کا جسم فولاد بن جائے گا۔ اور آپ کی ہڈیاں بھی مضبوط بن جائیں گی۔ آپ کو پوری زندگی کبھی بھی کمردرد، جوڑوں میں درد، کندھوں میں درد، پٹھوں میں درد، کلائی کا درد، اور پیروں میں درد کا سامنا نہیں کرناپڑے گا۔ اس کے علاوہ آپ کے جسم میں بے پناہ طاقت آجائے گی۔ آنکھوں کی کمزوری دور ہوجائے گی۔ قوت مدافعت مضبوط ہوجائے گی۔ اگر آپ ہمیشہ سے صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو آج سے ہی اس نسخے کو استعمال کرناشروع کردیں۔ اور اس کے علاوہ انجیر میں فائبرز بھرپور مقدار میں پایاجاتا ہے۔ جو ہمارے نظام ہاضمہ کو مضبوط بناتا ہے۔ اور دل کو صحت مند بناتا ہے۔ فائبرز سے قبض ٹھیک ہوتی ہے۔ انجیر میں وٹامن اے ، وٹامن بی ون، وٹامن بی ٹو، کیلشیم،آئرن اور فاسفورس جیسے اجزاء پائے جاتے ہیں۔ اس کو کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔ اور ساتھ میں قوت مدافعت کو بھی بڑھاتی ہے۔ جس سے آپ بہت ساری بیماریوں سے بچے رہتے ہیںانجیر جسم سے زہریلے مادوں کو باہر نکالنے میں بھی مدد دیتا ہے۔ خوبانی میں اینٹی آکسیڈینٹ، پوٹاشیم اور ڈائٹی فائبرز بھر پور مقدار میں ہوتا ہے اس میں پائے جانے والے اینٹی آکسیڈ ینٹ قوت مدافعت کو بڑھاتے ہیں۔ اور آنکھوں کے لیے بہت فائد ہ مند ہوتے ہیں اس سے ہمارے آنکھوں کی روشنی بھی بڑھتی ہے۔خوبانی کا استعمال کرکے اندرسے مضبو ط بنا سکتے ہیں۔ آلو بخار ا وٹامن سی، وٹامن اے ، وٹامن بی ، وٹامن کے،آئرن ، فائبرز ، پوٹاشیم سے بھرپور ہوتاہے۔ یہ قبض سے چھٹکارا دلاتا ہے۔ اور نظام ہاضمہ کو مضبوط بناتا ہے۔



  تازہ ترین   
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر