پاکستان کی حوثی عسکریت پسندوں کی جانب سے سعودی عرب کے ابھا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان نےحوثی عسکریت پسندوں کی جانب سے سعودی عرب کے ابھا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہے،جسے اتحادی افواج نے روک لیا۔ بدقسمتی سے اس واقعہ میں متعدد افراد زخمی اور ایک شہری طیارے کو نقصان پہنچا۔منگل کو ترجمان دفتر خارجہ نے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کی ہے اور ان حملوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے،جو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور سعودی عرب سمیت خطے کے امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لئے کسی بھی خطرے کے خلاف برادر ملک سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں کارروائیاں 3 گنا بڑھانے کا حکم
پاکستان نے 2023 کے بعد پہلی بار ایل این جی کارگو کیلئے تین ٹینڈر جاری کر دیے
انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: ایران
سیز فائر کی ڈیڈ لائن طے نہیں، وقت کا تعین کمانڈ ان چیف کرینگے: وائٹ ہاؤس
جنگی صورتحال میں بروقت اقدامات سے توانائی بحران پیدا نہیں ہوا: وزیراعظم
ایل این جی دستیابی کے بعد پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ کم ہو سکتی ہے: پاور ڈویژن
امریکا 6 ماہ تک آبنائے ہرمز نہیں کھلوا سکتا: پینٹاگون کا اعتراف
پہلگام فالس فلیگ: بھارت ایک سال بعد بھی آئی ایس پی آر کے سوالات کا جواب نہیں دے سکا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر