جرمن وزیر خارجہ کی وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف سے ملاقاتیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جرمنی کے وزیر خارجہ نے پاکستان میں وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔وزیر اعظم عمران خان سے جرمنی کے وزیر خارجہ ہیکو ماس کی وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پُرامن اور مستحکم افغانستان، پاکستان اور خطے کے لیے بہت ضروری ہے ۔قبل ازیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جرمن ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنی سرحدیں کھلی رکھیں، تجارت ہو رہی ہے۔علاوہ ازیں جرمن وزیر خارجہ ہیکو ماس نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے بھی علیحدہ ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی، مجموعی علاقائی سکیورٹی صورتِ حال اور افغانستان کی حالیہ صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر