برطانوی خاتون کےکپڑے پھاڑنے اور تشدد کرنےکا مقدمہ مسلم لیگ ن کےسٹی صدر منوراقبال اورانکے تیس ساتھیوں کےخلاف درج

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مقدمہ مدعیہ عالیہ جیلانی کے مطابق وہ پاکستانی اور برطانوی نیشنل ہیں 23سال سے برطانیہ کے شہر لندن کی رہایشی ہوں دس ماہ سے پراپرٹی کے سلسلہ میں پاکستان آئی ہوئی ہوں،ہفتہ کی شام پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں منور اقبال اپنے30کے قریب غنڈوں کے ساتھ ہمارئے گھرکے دروازے توڑ کرگھر میں گھس کر خواتین کی موجودگی میں حملہ آوار ہوے لڑکیوں کے کپڑئے پھاڑ ڈالے اس سے پہلے میری کزن جنت شفیق کو بھی اس کے گھر سے اٹھا کرلے گیا تھا اوراپنی بیوی کے ساتھ ملکر حبس بے جا میں رکھا اوراسکی ویڈیوبناکر ہمیں ڈراتا دھمکاتارہااورجائیداد کے متعلق اپنا کیس لے کرایم این اے میاں جاوید لطیف کے پاس بھی گئی تھی،جس میں وہ ہماری مدد کررہے تھے۔ ہفتہ کی رات ساڑھے دس بجے کے قریب30نوجوان آدمیوں نے ہمارے گھر کادروزاہ توڑا اورکہا کہ عالیہ جیلانی کون ہے،اورمیرے منہ پر تھپڑوں کی بارش کردی،اورمیری کزنوں کی عزت لوٹنے کاڈراوادیا جوبیچاری مارئے خوف کے بچے لیکر کھڑی کی کھڑی رہ گئیں۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر