سڈنی میں کورونا وائرس بے قابو ، پابندیوں میں ستمبر کے آخر تک توسیع کر دی گئی

سڈنی (نیشنل ٹائمز) آسٹریلیا کے شہرسڈنی میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ قابو میں نہیں آرہا ، خطرات کے پیش نظرلاک ڈاؤن میں آئندہ ستمبر کے آخر تک توسیع کر دی ہے۔ادھر سڈنی میں سعودی قونصل خانے نے اپنے شہریوں کو لاک ڈاؤن کے دوران احتیاطی تدابیر پر مکمل طور پر عملدرآمد کی ہدایات جاری کر دیں ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی قونصل خانے کی جانب سے کہا گیا کہ مقامی قانون پر عملدرآمد کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کسی صورت نہ کریں ۔قونصل خانے نے اپنے بیان میں کہا کہ سعودی شہری سڈنی کی وزارت صحت کی طرف سے جاری ہونے والی ہدایات پر عمل کریں اور وزارت صحت کی روزانہ کی جانب سے جاری ہونے والی اپ ڈیٹس سے باخبر رہیں اور ویب سائٹ کا وزٹ کریں۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر