قومی ائیرلائن کا طیارہ مزار شریف پہنچ گیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ اب تک افغانستان سے 160 فلائٹس اسلام آباد آچکی ہیں، قومی ایئر لائن کی ایک پرواز آج طالبان کی اجازت سے مزار شریف بھی گئی تھی۔غلام سرور خان نے بتایا کہ اب تک افغانستان سے 160 فلائٹس اسلام آباد آئی ہیں ج کے ذریعے 13 ہزار لوگ پاکستان پہنچے ہیں۔ ان میں سے ساڑھے تین ہزار لوگوں کواسلام آباد کےمختلف ہوٹلوں میں ٹھہرایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ طالبان کی جانب سے 31 اگست انخلا کی ڈیڈ لائن ہے، آج طالبان کی اجازت سے پاکستانی کارگو طیارہ مزارشریف گیا، طالبان کی اجازت سےکمرشل فلائٹس شروع ہوسکتی ہیں۔وزیر ہوا بازی کے مطابق پی آئی اے انخلا کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ پی آئی اے نے تقریباً چھ کمرشل فلائٹس کو آپریٹ کیا۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر