’بلاول کچی عمر میں زرداری سے منفی سیاست کے تمام گُر سیکھ گیا‘

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بلاول بھٹو زرداری کے گزشتہ روز کے بیان پر رعمل دیتے ہوئے فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی پرفارمنس سے تمام وزرائے اعلیٰ کو مات دے دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ موروثی سیاست کی پیداوار بلاول عثمان بزدار کو کٹھ پتلی کہنے سے پہلے اپنےگریبان میں جھانکیں، پنجاب صحت انصاف کارڈ اور یونیورسٹیاں بنا کر عوام کی خدمت کر رہا ہے جبکہ سندھ نے صاف پانی اور صحت کی مناسب سہولتیں بھی عوام سے چھین لی ہیں۔ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا تھا کہ پنجاب نے کورونا کو مات دیدی لیکن سندھ کورونا کے سب سے زیادہ کیسز پیدا کرتا رہا، آصف زرداری کی کٹھ پتلی سندھ کابینہ اور رشتہ دار وزیر ہر محاذ پر فیل ہیں۔فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار آئے روز پرفارمنس کے نئے سنگ میل عبور کر رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر