لاہور کی تین یونیورسٹیوں میں 20 ہزار افغان مہاجرین کو ٹھہرانے کا فیصلہ

لاہور (نیشنل ٹائمز)پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے معذرت کے باوجود لاہور کی تین سرکاری یونیورسٹیوں کے سب کیمپس میں افغان مہاجرین کو ٹھہرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت افغانستان سے ہجرت کر کے پاکستان آنے والے 20 ہزار افغانیوں کو لاہور کی جن تین سرکاری یونیورسٹیوں کے سب کیمپسز میں ٹہرائے گی۔ ان میں گورنمنٹ کالج لاہور یونیورسٹی کا سب کیمپس، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا سب کیمپس اور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا سب کیمپس شامل ہیں۔ ان یونیورسٹیوں کے ہوسٹلوں کو طلباء و طالبات سے خالی کروانے کا سلسلہ شروع کردیاگیا ہے جبکہ ان یونیورسٹیوں کے ہوسٹلوں میں مقیم اساتذہ کو بھی ہاسٹل خالی کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں کارروائیاں 3 گنا بڑھانے کا حکم
پاکستان نے 2023 کے بعد پہلی بار ایل این جی کارگو کیلئے تین ٹینڈر جاری کر دیے
انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: ایران
سیز فائر کی ڈیڈ لائن طے نہیں، وقت کا تعین کمانڈ ان چیف کرینگے: وائٹ ہاؤس
جنگی صورتحال میں بروقت اقدامات سے توانائی بحران پیدا نہیں ہوا: وزیراعظم
ایل این جی دستیابی کے بعد پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ کم ہو سکتی ہے: پاور ڈویژن
امریکا 6 ماہ تک آبنائے ہرمز نہیں کھلوا سکتا: پینٹاگون کا اعتراف
پہلگام فالس فلیگ: بھارت ایک سال بعد بھی آئی ایس پی آر کے سوالات کا جواب نہیں دے سکا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر