لاہور میں یکم ستمبر سے پٹرول ڈلوانے کے لیے کورونا ویکسین لگوانا ضروری قرار

لاہور(نیشنل ٹائمز)لاہور میں یکم ستمبر سے پٹرول ڈلوانے کے لیے کورونا ویکسین لگوانا ضروری قرار دے دیا گیا، ویکسین نہ لگوانے والوں کو پٹرول نہیں ملے گا۔پٹرول پمپس پر ویسکسینیشن نہ کروانے والوں کو پٹرول نہ دینے کے بینرز آویزاں کردیے گئے۔15 ستمبر کے بعد موٹروے اور ہائی ویز پر ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر سفر پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 7 فیصد، راولپنڈی میں 10 فیصد، ملتان میں 14 فیصد اور پنجاب بھر میں 6 فیصد رہی ہے۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر