سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کو کینیا پہنچا دیا گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز ) سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کو کینیا پہنچا دیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وبا نے پاکستانی مسافروں کو سعودی عرب کے بجائے کینیا پہنچا دیا جہاں انہیں قرنطینہ میں ڈال دیا گیا۔پاکستان سے کنیکٹنگ فلائٹس سے سعودی عرب جانے والی پاکستانی مسافر اب نیروبی میں ہیں۔پاکستانی مسافروں کو سعودیہ عرب داخلے سے روک دیا۔ 100 سے زائد مسافروں کو نیر وبی میں 14 دن کے لیے قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔تمام پاکستانی مسافر فلائی دبئی کے ذریعے دبئی پہنچے جہاں انہیں براستہ کینیا ائیرلائن سعودی عرب پہنچنا تھا۔سعودی عرب کی جانب سے جاریکیے گئے ایس او پیز کے تحت مسافروں کو روکا گیا،مسافروں کا کہنا ہے کہ ان کی منزل سعودی عرب تھی لیکن وہ کینیا میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں،تمام لوگ بے یارو مددگار ہیں۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر