طالبان کے ساتھ اپنے مفادات کے تحت کام کریں گے: امریکا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ طالبان قیادت میں آئے تو افغان حکومت کے ساتھ اپنے مفادات کے تحت کام کریں گے اور ان کے ساتھ تعلقات کا دار و مدار اگلی افغان حکومت کے طرز عمل پر ہو گا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اب بھی 1500 امریکی شہری موجود ہیں جنھیں نکالنا ہے جبکہ طالبان 31 اگست کے بعد بھی ان امریکیوں اور افغان شہریوں کو واپس آنےکی اجازت دینے پر رضا مند ہیں جن کی زندگیوں کوخطرات لاحق ہیں۔امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ طالبان قیادت میں آئے تو افغان حکومت کے ساتھ اپنے مفادات کے تحت کام کریں گے اور ان کے ساتھ تعلقات کا دار و مدار اگلی افغان حکومت کے طرز عمل پر ہو گا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اب بھی 1500 امریکی شہری موجود ہیں جنھیں نکالنا ہے جبکہ طالبان 31 اگست کے بعد بھی ان امریکیوں اور افغان شہریوں کو واپس آنےکی اجازت دینے پر رضا مند ہیں جن کی زندگیوں کوخطرات لاحق ہیں۔امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ طالبان قیادت میں آئے تو افغان حکومت کے ساتھ اپنے مفادات کے تحت کام کریں گے اور ان کے ساتھ تعلقات کا دار و مدار اگلی افغان حکومت کے طرز عمل پر ہو گا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اب بھی 1500 امریکی شہری موجود ہیں جنھیں نکالنا ہے جبکہ طالبان 31 اگست کے بعد بھی ان امریکیوں اور افغان شہریوں کو واپس آنےکی اجازت دینے پر رضا مند ہیں جن کی زندگیوں کوخطرات لاحق ہیں۔انتھونی بلنکن نے طالبان کو خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کا احترام نہ کیا گیا تو طالبان کو دنیا میں تنہا کیا جا سکتا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں طالبان نے کہا تھا کہ 31 اگست تک امریکا اور برطانیہ اپنا انخلا مکمل کریں اور اگر 31 اگست کے بعد بھی امریکی فوجی افغانستان میں موجود رہتے ہیں تو اسے قبضے میں توسیع سمجھا جائے گا اور نتائج کے ذمہ دار وہ خود ہوں گے۔طالبان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جب تک ایک بھی امریکی فوجی افغانستان میں موجود ہے حکومت کا اعلان کریں گے نہ کابینہ تشکیل دیں گے۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر